Results 1 to 2 of 2

Thread: بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

    بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

    493873 28247429 - بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

    بھارتی فوج نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سول آبادیوں پر فائرنگ کی جس سے خاتون زخمی ہو گئی۔

    بھارتی بزدل افواج نے کنٹرول لائن کے راولا کوٹ سیکٹر میں سول آبادیوں کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی خاتون سکینہ بی بی مندھر گاؤں کی رہائشی ہے۔
    2gvsho3 - بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

    2gvsho3 - بھارت کی پھر اشتعال انگیزی، سول آبادی پر فائرنگ، خاتون زخمی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •